تاب “ختمِ نبوت، سپریم کورٹ کا فیصلہ اور اسلامی نظریاتی کونسل کا کردار کی رونمائی اسلامی نظریاتی کونسل، پاکستان میں منعقد ہوئی۔
اہل البیت نیوز ایجنسی کے مطابق، کتاب “ختمِ نبوت، سپریم کورٹ کا فیصلہ اور اسلامی نظریاتی کونسل کا کردار کی رونمائی اسلامی نظریاتی کونسل، پاکستان میں منعقد ہوئی۔
تقریب میں اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق رکن اور مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل، علامہ عارف حسین واحدی نے شرکت کی۔
اس موقع پر مقررین نے کتاب کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور اسے ایک علمی و تحقیقی کاوش قرار دیا جو ختمِ نبوت کے موضوع پر عدالتی فیصلوں اور نظریاتی کونسل کے کردار کو واضح کرتی ہے۔
آپ کا تبصرہ